چلتن پہاڑ کا درہ: جہنم کا دروازہ یا خفیہ جنت کا راستہ؟

جلیلہ حیدر اپنے وی لاگ میں چلتن پہاڑ کے ایک درے سے جڑی کہانیوں کی حقیقت بتا رہی ہیں۔