پاکستان ابھی باہر نہیں ہوا مگر۔۔

پاکستان بھارت میچ پر کرکٹ ایکسپرٹ مظہر ارشد کا تجزیہ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت سے ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اتوار کو مانچیسٹر کے اولڈ ٹریفارڈ میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے ہارا دیا۔

بارش کی وجہ سے کئی دفہ میچ کو روکنا پڑا۔

35 اوورز کے بعد بھی میچ رکا تو پھر آخر کار ڈک ورتھ لوئس میتھڈ استعمال کرتے ہوئے میچ کے اوورز کو 40 کردیا گیا۔

اس طرح پاکستان کو جیتنے کے لیے 30 گیندوں پر 136 رنز درکار تھے جو کہ مشکل ہدف تھا۔  

دیکھیے اس میچ کے بارے میں معروف کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد کا تجزیہ۔

مظہر ارشد کے دیگر وی لاگ:

پاکستان کا شاندار کم بیک کیسے ممکن ہوا؟

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر ناکامی سے شروع

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ