بنگلہ دیش کا قومی پھل خیبرپختونخوا کیسے پہنچا؟

جیک فروٹ بنگلہ دیش کا قومی پھل ہے۔ اردو میں اسے کٹھل کہتے ہیں۔

جیک فروٹ بنگلہ دیش کا قومی پھل ہے۔ اردو میں اسے کٹھل کہتے ہیں۔ پاکستان میں جیک فروٹ کے چند درختوں میں سے ایک پھل دار درخت کوہاٹ میں کسٹمز کے دفتر کے احاطے میں ہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد سے دفتر کی انتظامیہ اس درخت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ پھلدار رکھنے کے لیے اسے یوریا کھاد اور جانوروں کا خون دیا جاتا ہے۔ ہر سال لگنے والے پھل محکمے کے اعلیٰ افسران سے لے کر ایوانِ صدر تک سوغات کے طور پر بھیجے جاتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا