زاویہ نسیم زہرہ آرمی چیف کی امریکہ کو فون کال دنیا کو کیا پیغام دیتی ہے؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ حکومت سمیت سیاست دانوں کی اکثریت نے جنرل باجوہ کی امریکی مدد کی کال پر عوامی سطح پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
پاکستان آرمی چیف برطرفی سے متعلق خبر ’جھوٹ کا پلندہ‘: آئی ایس پی آر پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا کہ بی بی سی کی ’اس عام پروپیگینڈا خبر میں کسی معتبر، مستند اور متعلقہ ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ یہ بنیادی صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی ہے۔‘