ایشیا اسرائیل کیسے انڈیا کو چین کے ساتھ سرحد پر نظر رکھنے میں مدد کر رہا ہے؟ اسرائیل ایرو سپیس انڈسٹریز نے کہا ہے کہ وہ انڈین آرمی اور فضائیہ کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔