ایشیا مغربی کنارے میں اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی قتل، 69 زخمی ادھر حزب اللہ نے اسرائیل کو لبنان میں فلسطینی عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
زاویہ منصور جعفر لہراتے فلسطینی پرچم سے لرزنے والا اسرائیل اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم پر پابندی کے جس بل کی منظوری دی ہے، اس کے تحت کسی دشمن ریاست کا پرچم اسرائیل میں لہرایا جا سکے گا نہ فلسطین کا پرچم۔