طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے نئی گاڑیوں کی برآمدات تقریباً بند ہے اور ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے لیکن گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
افعانستان کا بحران
افغانستان سے جان بچا کر نکلنے والے پناہ گزین ایک امریکی کیمپ میں عارضی طور پر مقیم ہیں کہ اچانک کرونا وائرس کے نرغے میں آ گئے۔