طالبان نے کابل میں ایک اجلاس منعقد کیا جس کے بارے میں بہتوں کو امید تھی کہ اس میں لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی صحت جیسے معاملوں پر طالبان اپنے فیصلے واپس لیں گے، مگر ایسا نہ ہوا۔
افغانستان کا بحران
طالبان نے افغان فنکار پر مبینہ طور پر تشدد کیا، اسے حراست میں رکھا اور اس کی ورکشاپ بند کروا دی۔