کرکٹ خواتین کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہوگی: افغان کرکٹ بورڈ اے سی بی کے نئے چیئرمین میرویس اشرف نے کہا ہے کہ افغان کرکٹرز کو معمول کے مطابق کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہوگی اور بورڈ ان کی بنیادی ضروریات پوری کرنے اور تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔