روئٹرز کے مطابق دو ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ منگل کو نئی ڈی کلاسیفائیڈ امریکی انٹیلی جنس رپورٹس کو استعمال کرتے ہوئے ایران پر القاعدہ سے تعلق کا الزام عائد کریں گے۔
امریکہ ایران کشیدگی
پانچ باتیں ایسی جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابھی امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود ہے۔
پاسدران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی کی جانب سے بیان اس وقت دیا گیا جب سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکہ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیا اور ایران کے مرکزی بنک پر پابندی لگائی جب کہ ایران نے مسلسل اس الزام کی صحت سے انکار کیا تھا۔