زاویہ منصور جعفر سعودی عرب اور امریکہ کا تعلق ’فرینڈز ناٹ ماسٹر‘ والا ہے؟ امریکی قیادت کے کئی فیصلے آج فاش سفارتی غلطیوں کے طور پر سعودی عرب سمیت واشنگٹن کے اتحادیوں کے گلے پڑے ہوئے ہیں۔
نقطۂ نظر سعودی، ایران ممکنہ تصادم: پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ اگر خطے کی موجودہ صورت حال جنگی تنازعے میں بدل گئی تو پاکستان کے لیے بہترین راستہ یہی ہو گا کہ توازن برقرار رکھا جائے جیسا کہ سعودی - یمن تنازعے میں کیا گیا تھا۔