امریکہ اویغور نسل کشی کے باوجود امریکہ چین سے تعاون کے لیے پرامید نئے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا کہ امریکہ اویغور نسل کشی سمیت اور دیگر مسائل پر چین سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔