قیدیوں کی رہائی کے ساتھ ایران کو چھ ارب ڈالر مالیت کے منجمد فنڈز ملنے پر امریکہ کو تشویش ہے کہ تہران انہیں سپاہ پاسداران انقلاب کو مسلح کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہے؟
ایران نے سینیئر عہدیداروں سمیت 50 سے زائد امریکیوں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے تہران کو امریکیوں کو نشانہ بنانے سے باز رہنے کو کہا ہے۔