اینٹی

میں ان سینسر لگے ٹوائلٹس میں ہرگز نہیں جاؤں گی

اگر میں ان دنوں بیت الخلا کے لیے پیسے خرچ کرنا چاہوں تو میں بلینہیم پیلس کا بیت الخلا استعمال کرنا چاہوں گی جہاں 18 قیراط سونے سے مزین ٹائلٹ کے لیے ایڈوانس بُکنگ کرانا پڑتی ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ تین منٹ تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔