امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کر کے ملک کو انا پر ترجیح دیں: براک اوباما سابق امریکی صدر نے صدر ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقدامات ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کیا بائیڈن کو تاریخ میں اقتدار کی سب سے مشکل منتقلی کا سامنا ہے؟ جو بائیڈن معاشی مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں گے؟ بائیڈن امریکہ کے صدر، کمالہ پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر منتخب