برش

بلاگ

جب ڈاکٹر دانت نکالتا تھا اور وہ نکلتا نہیں تھا!

ڈاکٹر نے ہمارے دانت کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد ہمیں اسے نکلوانے کا مشورہ دیا، ہم نے قبول کر لیا۔ ڈاکٹر اس کے بعد جو اوزار لے کر آئیں انہیں دیکھنے کے بعد آپ سے التجا ہے کہ اپنے دانتوں کی حفاظت کریں بلکہ زندگی کا مقصد ہی دانتوں کی صفائی بنا لیں۔