خواتین شاہی زندگی نے خودکشی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا: میگن مارگل شاہی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد میزبان اوپرا وینفری کو دو گھنٹے طویل خصوصی اںٹرویو دیتے ہوئے شاہی جوڑے نے متعدد ایسے انکشاف کیے جن کی گونج امریکہ اور برطانیہ دونوں ملکوں میں سنائی دے گی۔ ’میل آن سنڈے معذرت شائع کرے، 7.5 لاکھ پاؤنڈ ہرجانہ دے‘ حمل ضائع ہونے کا اعتراف، سوشل میڈیا پر میگن مارکل کی تعریف شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان: میگن تنقید کی زد میں