پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں بار کونسلز کی پٹیشن موجود ہے، جس میں وہ بھی پیش ہو رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری
قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مقامی صحافیوں سے گفتگو میں کہا: ’سب کچھ خفیہ رکھا گیا ہے۔ حکومت کو معاہدے کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کرنی چاہییں کہ کس کے ساتھ کیا طے پایا ہے۔‘