اس سکیم کے خلاف بھارت میں حزب اختلاف کی تمام جماعتیں بھی برسر احتجاج ہیں جبکہ کئی سابق فوجی افسران بھی اس کی کھل کر مخالفت کر چکے ہیں۔
بھارتی فوج
جنرل بپن راوت پاکستان مخالف بیانیے کے لیے مشہور تھے جس کے لیے انہیں پاکستان میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔