وزیراعظم عمران خان نے یوم پاکستان پر بھارتی وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستانی عوام اپنے تمام ہمسایوں بشمول بھارت کے ساتھ پر امن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔‘
کشمیر میں پریس پر شدید پابندیاں عائد ہیں۔ بھارت مخالف مواد چھاپنے پر ان کا قافیہ تنگ کیا گیا ہے لہذا بڑی مشکل سے چند اخباروں نے بچ بچا کے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے اداریے لکھے۔