ملٹی میڈیا گاندھی کی 'تاریخی' عینک کی حیران کن کہانی ایک برطانوی نیلام گھر تحریک آزادی کے بھارتی ہیرو گاندھی کی مشہور عینک نیلام کرنے جارہا ہے، توقع ہے کہ اس کی بولی ہزاروں پاؤنڈز میں ہوگی۔