بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پرانے سری نگر سے تعلق رکھنے والے محمد اشرف ہر روز صبح چار بجے جاگتے ہیں تاکہ لذیذ روایتی ہریسہ تیار کرسکیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر
موسم کا بلٹین نشر کرنے سے پاکستان کو شاید یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ یا تو وہ خود یہ علاقہ پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دے یا اس کو جنگ کے ذریعے حاصل کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔