سابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کو تصادم کی بجائے مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھنا اور سرد جنگ کے دوران ہونے والی غلطیوں سے بچنا چاہیے۔
تائیوان چین کشیدگی
چین کے وزیر دفاع وی فینگ ہے نے کہا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن بیجنگ تائیوان کو آزادی کا اعلان کرنے سے روکنے کے لیے ’آخری دم تک لڑے گا۔‘