ڈھائی سالہ اقتدار میں وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ایک نشست نہیں ہو سکی اور دوسری جانب بے نیازی کا یہ عالم ہے کہ تصوف کا علم بھی خود ہی تھام رکھا ہے۔
تحریک انصاف حکومت
یہاں زمین پہ بسا شہر کراچی ہم سے سنبھل نہیں پا رہا ادھر آسمان پہ تنے بادلوں سے بنتا نئے ریکارڈ توڑ موسموں کا سلسلہ بھلا کہاں ہماری سنے گا۔ بپھرے موسموں کو قابو کرنا اپنے بس کی بات نہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا 'یہ (علی زیدی) موٹر سائیکل والے سے لفافے کے اندر ملنے والی جی آئی ٹی جھوٹی نکلنے کے بعد کھسیانی بلی کھمبا نوچے کی مانند ایسی حرکتیں کرہے ہیں۔'