جاپانی خواتین

جاپانی کمپنیوں میں ’خواتین کے چشمہ پہننے پر پابندی‘

مختلف شعبوں میں اس پابندی کی مختلف وجوہات ہیں لیکن بعض چھوٹے تاجروں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ خریدار دکانوں میں کام کرنے والی خواتین کو چشمے میں دیکھ کر’سرد مہری‘کا مظاہرہ کرتے ہیں۔