نامعلوم افراد کی جانب سے باجوڑ میں کسی مذہبی شخصیت کو قتل کیے جانے کا یہ اس مہینے کے دوران دوسرا واقعہ ہے۔ قتل کی جانے والی دونوں شخصیات کا تعلق جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے بتایا جا رہا ہے
جمیعت علمائے اسلام
بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو زیادہ تر اضلاع میں شکست دیے جانے کے بعد مبصرین اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں کہ پی ٹی آئی کی شکست کے پیچھے آخر محرکات کیا تھے۔