گھر 'کرونا ویکسین لینے کے بعد خواتین کو دو ماہ تک حاملہ نہیں ہونا چاہیے' ایک نئے ہدایت نامے میں برطانوی حکومت نے خواتین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ فائیزر اور بائیو این ٹیک کی ایمرجنسی ویکسینیشن لینے کے بعد کم سے کم دو ماہ تک حاملہ نہ ہوں۔ برطانیہ: کرونا ویکسین کی منظوری، پابندیوں پر عمل درآمد جاری کرونا ویکسین کے انسانی ٹرائلز کرنے والے ممالک میں بھارت بھی شامل پاکستان: ’کرونا ویکسین خریداری کے لیے 15 کروڑ ڈالر مختص‘