ماحولیات پاکستان کا زیر انتظام کشمیر: شدید برف باری سے اب تک 76 ہلاکتیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شدید موسم کی وجہ سے پچھلے تین دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہو گئی جبکہ ایل او سی پر کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچستان: برف باری کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری بارشیں اور برف باری: ملک بھر میں 30 افراد ہلاک