خواتین ’سات سال بعد ہمارا پریکٹس کیمپ لگا، وہ بھی لڑکوں کو راس نہیں آرہا‘ کئی سال کے وقفے کے بعد لاہور میں خواتین فٹ بالرزا کا پریکٹس کیمپ جاری ہے، تاہم کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس پر بھی مرد کھلاڑیوں کی تنقید نے انہیں حیران کر دیا ہے۔ ملیے تین عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستانی فٹ بالر سے چترال کی فٹ بالر کرشمہ علی تنقید کی زد میں کیوں؟ خواتین کھلاڑی آخر جائیں تو جائیں کہاں؟