رحیم یار خان ٹرین حادثہ

عفت حسن رضوی بخدمت جناب شیخ رشید صاحب

پاکستان ریلوے نے سابق دور حکومت میں ٹرینوں کے آپس میں ٹکراو سے بچاؤ کا نظام بنا لیا تھا، مگر اسے آپریشنل نہ کیا جاسکا۔ اب مزید کتنی جانوں کے ضیاع کا انتظار کیا جائے گا؟