پاکستان مفتی منیب کی جگہ مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کے چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شامل ہوں گے جبکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ فواد چوہدری: ہیلی کاپٹر سے چاند تک کا سفر ’پوپلزئی خاندان 193 سالوں سے عید کا چاند دیکھ رہا ہے‘ مفتی منیب اور پوپلزئی: ’آؤ مل کر چاند کی سائنس سمجھیں‘