سب اچھا ہے

نعیمہ احمد مہجور کشمیر میں احتجاج کے نئے طریقے

وادی کا ایک ایک شخص اپنے انداز سے بھارتی حکومت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے اور ریاست کو یونین ٹریٹری بنانے کے فیصلے کے خلاف خاموش احتجاج کر رہا ہے۔ ان میں سے چند کی کہانی