سرینا ویلیمز

یو ایس اوپن میں شکست کے بعد سرینا فیشن شو میں پہنچ گئیں

اس موقع پر وہ اپنی دو سالہ بیٹی اولمپیا کو بھی ساتھ لے آئیں۔ انہوں نے سانپ کی جلد والے ڈیزائن کی منی سکرٹ پہن رکھی تھی جو انہوں نے خود ڈیزائن کی تھی۔