بھارتی حکام نے کشمیر کے مقامی الیکشن میں ان حلقوں کی گنتی روک دی جہاں پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے آئی دو خواتین امیدوار تھیں۔
سرینگر
مظاہرین کے زبردست احتجاج کے بعد حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی نقل و حرکت پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں۔