پاکستان سوشل میڈیا کے نئے قواعد: ’پاکستان چینی ماڈل اپنا رہا ہے‘ میڈیا کی آزادی کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے سوشل میڈیا پر بابندیوں کا سب سے زیادہ نقصان وزیر اعظم عمران خان کو ہو گا۔ نئے سوشل میڈیا قوانین: ’کمپنیاں معلومات دینے کی پابند ہوں گی‘ ’انٹرنیٹ کی نگرانی اس کی موت ہوگی‘