شہزادے ہیری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد اور بھائی کے ساتھ رابطوں کے منقطع ہونے کے باوجود ان کے ساتھ مفاہمت چاہتے ہیں۔
شہزادہ ولیم
رپورٹس کے مطابق شہزادہ چارلس شاہی خاندان کے کلیدی ارکان کی تعداد کو محدود کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ ’عوام اس بڑھتے ہوئے شاہی خاندان کے اخراجات ادا نہیں کرنا چاہتے۔‘