امریکہ امریکہ اور پاکستان خطے میں امن کے لیے مل کر کام کریں گے: عمران خان کی امید وزیر اعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو صدر بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ اور پاکستان مضبوط تعلقات کے لیے مل کر کام کریں گے۔ جو بائیڈن، جنہوں نے شدید ذاتی صدموں کو آڑے نہیں آنے دیا ٹرمپ خود اپنی بیان بازی کا نشانہ بنے، مگرامریکی نقصان کا ازالہ ؟ مجھے فخر ہے کہ میں نے کوئی نئی جنگ شروع نہیں کی: صدر ٹرمپ