زاویہ شفا یوسفزئی عام آدمی کی کیا اوقات؟ میں اپنی ایک جاننے والی 65 سالہ مریضہ کے لیے گذشتہ چند دن سے نجی ہسپتالوں میں کمرہ حاصل کرنے کی کوششوں میں لگی رہی۔ بڑے اثر و رسوخ والوں سے کہلوایا لیکن اسلام آباد کے نجی ہسپتالوں میں بیڈ نہ مل سکا۔ میں کرونا سے مرنا نہیں چاہتا ہم نے پولیو کو سنجیدگی سے نہیں لیا تو کرونا کو کیا لیں گے؟ جب خود مجھے کرونا ہوا تب پتہ چلا حقیقت کیا ہے