خیبر پختونخوا اسمبلی نے گزشتہ روز پنشن کےایک نئے نظام کو لانے کا قانون اسمبلی سے پاس کرایا ہے جس کے تحت رواں سال جولائی کے بعد سرکاری بھرتی ہونے والے ملازمین کو موجودہ پنشن قوانین کے تحت پنشن نہیں دی جائے گی۔
عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اگر سپریم کورٹ ہمیں تحفظ دیتی ہے تو ہماری کوئی اور حکمت عملی ہو گی۔ اگر ہمیں تحفظ نہیں دیا جاتا تو پھر میری حکمت عملی دوسری ہو گی۔‘