فوائد

عاقل ندیم کیا پاکستان کو بڑے ڈیموں کی ضرورت ہے؟

حال ہی میں سیاستدانوں کے علاوہ عدلیہ نے بھی ڈیموں کی متنازعہ سیاست میں قدم رکھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی ایک ڈیم بنانے کا بھاری بیڑہ اٹھایا۔ یہ کام کسی طرح بھی ان کی منصبی ذمہ داریوں میں شامل نہیں تھا۔