پیرس سینٹ جرمین اور استنبول بشک شہر کے کھلاڑی اس وقت یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا میچ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے جب ایک میچ آفیشل نے ترک کلب کے کوچنگ رکن کو نسل پرستانہ لفظ کہا۔
فٹبال
بوسنیا میں 41 ہزار سے زائد مردوں کے مقابلے میں صرف 12 سو کے لگ بھگ خواتین مختلف کلبوں کے تحت فٹبال کھیلتی ہیں۔