اس فہرست میں میسی کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی اور پیرس سینٹ جرمین کلب کے ساتھی کیلیان ایم باپے اور ریئل میڈرڈ کے کریم بینزیما سے ہو گا۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2022
ارجنٹائن کی فاتح ٹیم کا پیر 19 دسمبر کو وطن واپس پہنچنے کا امکان ہے جہاں سے ایک بار پھر جشن کا سلسلہ شروع ہو گا۔