معیشت لاکھوں کے جانور کی کھال چند سو روپوں کی؟ اس مرتبہ اکثر غیر سرکاری فلاحی ادارے کھالیں اکٹھی کرنے سے دور رہے جس کی وجہ سے کھالوں کی بڑی تعداد ضائع ہوئی اور لوگوں نے انہیں کوڑے دانوں میں پھینکا۔ قربانی ملکی معیشت کے لیے کتنی سود مند ہے؟ کیا پٹیری پاکستان میں قربانی کا خوبصورت ترین بکرا ہے؟ قربانی کا گوشت کیسے تقسیم ہوتا ہے؟