کرکٹ نائٹ کلب میں جھگڑے کے بعد سٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں؟ لارڈز ٹیسٹ جیت کے بعد کرفیو کی خلاف ورزی اور نائٹ کلب میں جھگڑے کے مبینہ واقعے سے انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں آ گئی۔