لاہور ہائی کورٹ نے جمرے کی صبح چوہدری پرویز الٰہی کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تاہم اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائی کے فوراً بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب میں حراست میں لے لیا۔
لاہور پولیس
پنجاب پولیس کے گریڈ 21کے افسر شارق جمال جمعے کی شب لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے کے ایک فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔