سیاست ’مجرم، بھاگے ہوئے شخص کے لیے بار ایسوسی ایشن عدالت گئی‘ وزیراعظم عمران خان نے آج تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اعلیٰ عدلیہ میں درخواست پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کے لیے بار ایسوسی ایشن عدالت گئی۔