پاکستانی بہنیں

سر جڑی پاکستانی بہنیں 50 گھنٹے کے آپریشن کے بعد الگ

چارسدہ سے تعلق رکھنے ولی دو سالہ بہنیں صفا اور مروا اللہ لندن کے گریٹ آرمنڈ سٹریٹ ہسپتال (گوش) میں کیے جانے والے تین میجر آپریشنز کے بعد الگ کی گئی ہیں۔