اس مسجد کے دروازے پر سنہِ تعمیر کے مطابق یہ اکبر کے دور میں بنی تھی، تاہم کچھ ماہرین اسے شیر شاہ سوری کے دور کی مسجد مانتے ہیں۔
پاکستانی تاریخ
موہنجو دڑو اور ہڑپہ کو دریافت ہوئے 2020 میں سو سال ہو چکے ہیں مگر ابھی تک بہت سے سوال حل طلب ہیں۔
جنوبی پنجاب کا خطہ پاک اوچ کا نادر و نایاب ثقافتی ورثہ زندہ عقیدت اور مردہ شعور کے دوراہے پر اپنے فنا ہوتے وجود کے ساتھ آخری داستان رقم کر رہا ہے۔