ایشیا ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ انڈیا میں بلاک کردیا ایک نوٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے جمعرات کو قانونی تقاضا پورا کرتے ہوئے انڈیا میں پاکستانی حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے دیکھے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔