فلم کیا بچے ’مولا جٹ‘ صرف والدین کی موجودگی میں ہی دیکھ سکتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر بعض صارفین کے خیال میں فلم ’مولا جٹ‘ بچوں کو نہیں دیکھنی چاہیے جبکہ دیگر اس بات سے اتفاق نہیں کرتے ہیں۔